Thu. Nov 7th, 2024
March 2024 نگہبان پروگرام نا اہل لوگ اب اہل ہوں گے

نگہبان پروگرام نیو اہلیت

اگر آپ نگہبان پروگرام میں اپنی دوبارہ سے رجسٹریشن کروانا چاہتے ہیں۔ اور آپ چاہتے ہیں کہ ہم نگہبان پروگرام کے ذریعے امداد حاصل کر سکیں۔ تو آپ کو گھبرانے کی بالکل ضرورت نہیں ہے کیونکہ آپ کو اس مضمون میں بتایا جا رہا ہے کہ آپ کس طرح سے اپنی دوبارہ سے رجسٹریشن کروا سکتے ہیں اور رجسٹریشن کروا کر آپ راشن کیسے حاصل کر سکتے ہیں۔ 

آپ کو تمام تر معلومات اس مضمون میں بتا دی گئی ہیں۔ لہذا اس مضمون کو مکمل پڑھنا آپ کے لیے ضروری ہے۔ آپ کو بتایا جائے گا جن لوگوں کو نااہل کر دیا گیا ہے وہ کس طرح سے اہل ہو سکتے ہیں۔ نیچے تفصیل سے آپ کو ہیڈنگز کے ذریعے بتایا گیا ہے۔ 

اگر آپ کا جو بھی مسئلہ ہے آپ اس کے ریلیٹڈ ہیڈنگ پڑھ کر آپ اپنا مسئلہ حل کر سکتے ہیں۔ ہمارا مقصد آپ تک انفارمیشن پہنچانا ہے تاکہ آپ اپنی جلد از جلد رجسٹریشن کروا کر اس پروگرام کا فائدہ اٹھا سکیں۔

You Can Also Read

نگہبان راشن پروگرام لیٹسٹ رجسٹریشن اپڈیٹ

نگہبان نااہل لوگ کیسے اہل ہوں

ہم آپ کو بتا رہے ہیں کہ آپ اپنی دوبارہ سے رجسٹریشن کیسے کروا سکتے ہیں اور کون لوگ اس پروگرام میں نااہل ہیں۔ کون لوگ اہل ہیں۔ سب سے پہلا مسئلہ یہ ہے کہ وہ لوگ اس پروگرام میں نااہل قرار دے دیے جاتے ہیں جن کا پرانا شناختی کارڈ ہے۔ 

آپ یہ بات ذہن میں رکھیں آپ کو سارا طریقہ کا بتایا جائے گا جن لوگوں کے پاس سمارٹ کارڈ ہے وہ جلد از جلد اس پروگرام میں اپنی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔ اور جیسے ہی نگہبان پروگرام کی ٹیم آپ کے گھر آئے گی آپ کے محلے میں آئے گی تو وہ آپ کے شناختی کارڈ پر موجود کیو آر کوڈ سکین کریں گی۔ 

سسٹم کو اپڈیٹ کیا جا رہا ہے کیونکہ نگہبان پروگرام کی ٹیم کے پاس جو ایپلیکیشن ہے اس کے اندر کیو آر کوڈ سکن کرنے کا اپشن ہے۔ لیکن بار کوڈ جو کہ پرانے شناختی کارڈ پر ہوتا ہے اس کو سکن کرنے کا اپشن نہیں ہے۔ وہ کیسے راشن حاصل کر سکتے ہیں نیچے مزید پڑھیں۔

You Can Also Read

8070 Atta Scheme Registration Procedure Register Now 2024

جن کا پرانا شناختی کارڈ ہے وہ کیسے راشن حاصل کریں

ہم آپ کو بتا رہے ہیں کہ جن کا پرانا شناختی کارڈ ہے مطلب کہ جن کے شناختی کارڈ پر کیو آر کوڈ کے بجائے پرانا بار کوڈ ہے۔ وہ کیسے راشن حاصل کر سکتے ہیں ان کو گھبرانے کی بالکل ضرورت نہیں ہے۔ اب جب آپ کے محلے میں نگہبان پروگرام کی ٹیم آئے راشن آپ کو دینے آئے تو آپ نے اپنا شناختی کارڈ دکھانا ہے۔ 

اگر آپ کا سمارٹ کارڈ ہے تو آپ فورا راشن حاصل کر سکیں گے اور آپ کو فورا ہی بتا دی جائے گا کہ اپ اس پروگرام کے لیے اہل ہیں یا نہیں ہیں۔ لہذا جن کا پرانا شناختی کارڈ ہے ان کو کہیں گے کہ آپ اس پروگرام میں نا اہل ہیں یا پھر کہیں گے کہ ہم آپ کی اہلیت کو چیک نہیں کر سکتے۔ 

ان لوگوں کو چاہیے کہ وہ اپنے قریبی جو ان کی تحصیل ہے اس کے آفس میں جائیں۔ آپ کو بتا دیں کہ ٹھیک 12 بجے وہاں پر راشن تقسیم کیا جاتا ہے۔ آپ اپنی تحصیل میں جائیں وہاں جا کر آپ اپنا شناختی کارڈ دکھائیں گے آپ کو فوراً ہی راشن فراہم کر دیا جائے گا۔

You Can Also Read

Negahban 8070 Program Eligibility Check for Ramadan Relief 2024

نگہبان سسٹم اپڈیٹ

جیسا کہ ہم آپ کو پہلے بھی بتا چکے ہیں کہ نگہبان پروگرام کا سسٹم جیسا کہ نگہبان پروگرام کی ٹیم کے پاس جو ایپلیکیشن ہوتی ہے۔ اس کو اپڈیٹ کیا جا رہا ہے اس میں چند ایشوز تھے جس کے ذریعے غریب افراد کو نااہل کر دیا جاتا تھا۔ لیکن اب جب بھی آپ کے محلے میں نگہبان پروگرام کی ٹیم آئے تو آپ کو چاہیے کہ آپ اپنا دوبارہ شناختی کارڈ چیک کروائیں۔ 

اور اگر آپ کو پھر بھی راشن نہیں دیا جاتا تو آپ کو اوپر دو تین طریقے بتائے گئے ہیں۔ جن کو پڑھنے کے بعد آپ آسانی سے اپنی رجسٹریشن کروا کر آپ راشن حاصل کر سکتے ہیں۔ مزید انفارمیشن کے لیے آپ کو ہماری ویب سائٹ پر آنا انتہائی ضروری ہے کیونکہ آپ کو یہاں پر تمام تر معلومات فوراً بتا دی جاتی ہیں۔

آخری الفاظ

اور 8070 نگہبان پروگرام کے ذریعے آپ کو تین تھیلے راشن کے فراہم کیے جائیں گے۔ یہ وقفے وقفے سے آپ کو راشن دیا جائے گا تاکہ آپ اس راشن کا غلط استعمال نہ کر سکیں۔ آپ اس کو ضائع نا کر سکیں اس لیے آپ کو وقفے وقفے کے ساتھ جو کہ 10 دن کا وقفہ ہوگا۔ 

آپ کو 10 دن کے بعد ہی راشن فراہم کیا جائے گا لہذا اس پروگرام میں اور ہماری ویب سائٹ آپ کو تمام تر انفارمیشن بتا دی جاتی ہیں۔ جو کہ اس پروگرام میں آپ کو رجسٹر بھی کرواتی ہے۔ جیسا کہ بی ائی ایس پی اور احساس پروگرام کے ذریعے ہم نے آپ کی فل سپورٹ کی۔ 

آپ کو تمام تر معلومات دی اور کافی لوگ ایسے ہیں جنہوں نے اپنی رجسٹریشن بھی کروائی اور وہ آج تک بی آئی ایس پی اور احساس پروگرام سے رقم حاصل کر رہے ہیں۔ مزید آپ کو فیس بک اور واٹس ایپ کا لنک بھی دیا گیا ہے آپ اس کو جوائن کر کے ہمارے ساتھ رابطہ بھی کر سکتے ہیں۔ آپ کا پرسنل جو مسئلہ ہوگا ہم آپ کا حل کریں گے۔